Skip to product information
Salam Puri Sharii Sada
Sale price
Rs.7,500.00
Regular price
Rs.8,500.00
سواتی شال خریدنا اب ہوا انتہائی آسان.. وہ بھی گھر کی دہلیز پر..
ہم لائے ہیں آپ کیلئے بہترین قسم کی سواتی شالیں..
سواتی شال اپنی بہت سی خوبیوں کی بدولت صدیوں سے مشہور و معروف ہے.. وادی سوات کی شال سازی کی داستان تین صدیوں سے زائد عرصہ پر محیط ہے.. صاحب ثروت لوگ اچھے سے اچھے سواتی شالیں تلاش کرتے اور فخر سے اوڑھے ہیں..
✅ سٹف خالص لیمب وول..
✅ لمبائی تین میٹر..
✅ چوڑائی ڈیڑھ میٹر..
ابھی آرڈر کریں